Astrology of all Zodiac Signs Stars

بُرج حمل کا آج کا دن !

کام کی وجہ سے زیادہ ٹینشن مت لیا کریں۔اپنا ٹائم ٹیبل بنائیں،غیر ضروری مصروفیات کو آخر میں رکھیں،اگر وقت بچ جائے توٹھیک ورنہ اپنے کام پر ہی فوکس رکھیں۔یہ کہاں کی دانائی ہے کہ آپ اپنی توانائی اور ٹائم فضول کاموں میں خرچ کر بیٹھیں اور بعد میں پینڈنگ کاموں کا رونا روئیں۔
اگر کوئی چھوٹا بچہ آپ کی طرف دیکھ کرمسکرائے،تو اسےجواب میں مسکراہٹ کا تحفہ دینا مت بھولئے ۔
اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اُس غلطی کو لے کر مت بیٹھ جائیں،اس سے آپ اپنی انرجی اور ٹائم کا بڑا حصہ اُسی ایک غلطی پر فوکس کر کےبرباد کر دیں گے۔