برج ثور — آج کی پیش گوئی
آج آپ کی محنت رنگ لا سکتی ہے۔ کاروباری افراد کو فائدہ ہونے کا امکان ہے۔ گھریلو معاملات میں سکون رہے گا اور کسی عزیز کی طرف سے خوش خبری مل سکتی ہے۔ جذبات میں آ کر کوئی بڑا فیصلہ نہ کریں۔ شریکِ حیات کے ساتھ وقت گزارنا فائدہ مند ہوگا۔
خوش قسمت نمبر: 6 | خوش قسمت رنگ: سبز
خوش قسمت نمبر: 6 | خوش قسمت رنگ: سبز